اہم خبریں

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ہی 4 افسران مار دئے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 سینئر افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ

Read More

امریکہ شمالی کوریاپر حملہ نہیں کرےگا

امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کا کوئی میزائل خطرے کا باعث نہیں بنتا تو امریکہ اس پر جوابی وار نہیں کرے گا۔ایش کارٹر کے مطابق امریکہ اس میزائل پر حملہ کرنے کی بجائے اس کی پرواز کے بارے میں معلومات حاصل کرتا رہے گا۔یاد رہے

Read More

متحدہ لندن کے رہنماءساتھی اسحاق ایڈوکیٹ کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی کے علاقے صدر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جا نب سے کاروائی کی گئی جس میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماءساتھی اسحاق ایڈوکیٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں سندھ ہائی کورٹ سے واپس اپنے گھر جاتے ہوئے حراست میں لیاگیا جبکہ انہوں نے

Read More

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عوام سچ جاننا چاہتے ہیں لیکن دونوں فریق نہیں چاہتے کہ سچ سامنے آئے اس میں کبھی ایک رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تو کبھی دوسرا جب کہ وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراس کے بعض صفحات غائب ہیں۔سپریم کورٹ

Read More

ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے بڑا اعلان

ٹی آرٹی نیوز کے مطابق ترک شہریت سے متعلق قانون پر عمل درآمد سے متعلق قانون میں تبدیلی کرتے ہو اور سرکاری گزٹ میں شائع کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ترک حکومت کے مطابق ایسے غیر ملکی افراد کو ترک پاسپورٹ دیا جا سکتا ہے جو ایک ملین امریکی ڈالر کے مساوی

Read More

کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور کے علاقے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب واقع نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دو منزلہ دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، واقعے کے وقت دفتر میں 30 سے 40 افراد موجود تھے لیکن زیادہ تر افراد عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم ایک کمرے میں موجود لوگ باہر نہ نکل سکے۔واقعے کی اطلاع

Read More

ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت پاکستانی عوام کی موت ہو گی:سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ کی امریکی جیل میں موت پوری پاکستانی غیرت مند عوام کی موت ہو گی،امریکی جیل میں عافیہ کی موت کا انتظار نہ کیا جائے،ریاست پاکستان اوبامہ سے درخواست کرے کہ وہ عافیہ کی رہائی کے لیے خصوصی اختیارات کا استعمال کریں سپریم کورٹ

Read More

’روس ہیکنگ میں ملوث ہوسکتا ہے‘نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یو ٹرن

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں صدارتی انتخاب سے متعلق ہیکنگ میں روس کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر رکتے ہوئے کہا کہ ’روسی صدر ولادی میر پیوٹن اگر مجھے پسند کرتے ہیں تو یہ خوشی کی بات ہے، لیکن روس سے میری کوئی ڈیل نہیں۔‘انہوں نے

Read More

جکارتہ کے ساحل کے ساتھ دیوارکیوں کی تعمیر جا رہی ہے۔

جکارتہ کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے جو تیزی سے ڈوب رہے ہیں۔ انڈونیشیا کے اس شہر کا، جو ملک کا صدر مقام بھی ہے، 40 فی صد حصہ سطح سمندر سے نیچے ہے اور حکومت نے شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنی توقعات اس بڑی دیوار سے وابستہ کر

Read More

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے

ترجمان گورنر ہاوس کے بیان کےمطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث 78سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں 11نومبر 2016کو گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا حلف اٹھانے کے دو دن بعد ہی وہ شدید بیمار ہو گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاتاہم کچھ

Read More